اتوار, دسمبر 22, 2024
No menu items!
ہومTop Newsآکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر الیکشن، عمران خان امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی...

آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر الیکشن، عمران خان امیدواروں کی فہرست سے باہرآکسفورڈ یونیورسٹی نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلرز کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں ہے

آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلرز کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی جس میں بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کا آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر ز کے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں میں برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن، مشہور برطانوی آرکیٹیکٹ سر نورمن فوسٹر اور معروف وکیل بیرسٹر پیٹر کریگ شامل ہیں۔آکسفورد یونیورسٹی کے چانسلر کا عہدہ روایتی اور علامتی نوعیت کا ہوتا ہے اور اس انتخاب میں نمایاں شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

- Advertisment -
Google search engine

جدیدترین