اتوار, دسمبر 22, 2024
No menu items!
ہومTop Newsحسن نصراللہ کی شہادت پر اسرائیلی وزیراعظم کا بیان

حسن نصراللہ کی شہادت پر اسرائیلی وزیراعظم کا بیان

گ

حزب

3

Sep 29, 2024 | 09:12 AM

حسن نصراللہ کی موت پر اسرائیلی وزیراعظم کا بیان بھی آگیا

تل ابیب (ذرائع) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی موت کو تاریخی موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ کا قتل خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کے لیے ضروری تھا، حسن نصراللہ اور ان کے ساتھی اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے تھے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نیویارک کا دورہ مکمل کرکے واپس اسرائیل پہنچے ہیں، جہاں سے انہوں نے حسن نصر اللّٰہ پر حملے اور ان کی وفات پر بیان دیا۔قوم سے اپنے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ وہ رواں ہفتے اس نتیجے پر پہنچے تھے کہ حزب اللّٰہ پر موجودہ حملے کافی نہیں کیونکہ نصراللّٰہ نہ صرف ایران کے اشارے پر کام کرتے ہیں بلکہ ایران کو آپریٹ کرتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

- Advertisment -
Google search engine

جدیدترین