اتوار, نومبر 24, 2024
No menu items!
ہومTop Newsحکومتی وفدکی موجودگی کے باعث پی ٹی آئی کا سفد مولانا فضل...

حکومتی وفدکی موجودگی کے باعث پی ٹی آئی کا سفد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیے بغیرواپس چلاگیا

پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا۔ وفد میں بیرسٹرگوہر، اسدقیصر، عمرایوب، شبلی فراز  اور  صاحبزادہ  حامد رضا شامل تھے۔

تاہم مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ  پر حکومتی وفد پہلے سے موجود تھا جس کے باعث پی ٹی آئی کا وفد وہاں سے واپس آگیا۔

متعلقہ مضامین

- Advertisment -
Google search engine

جدیدترین