پیر, دسمبر 23, 2024
No menu items!
ہومTop Newsمظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین صادق خان کی والدہ ماجدہ وفات...

مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین صادق خان کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔ترجمان ایس کے ہاؤس کوئٹہ

کوئٹہ ایس کے ہاؤس۔
مظلوم عوامی تحریک پاکستان سربراہ حاجی صادق خان اچکزئی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کیلئے آنے والوں مہمانوں کا سلسلہ جاری،
سابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ، صدر بلوچستان عوامی نیشنل حاجی اصغر خان اچکزئی، جمعیت علمائے اسلام سابق سینیٹر حافظ حمداللہ، نیشنل عوامی پارٹی سربراہ خوشحال خان کاکڑ، نصراللہ زہری، مظلوم عوامی تحریک خیبرپختونخواہ سینئر رہنما حاجی ملک اعجاز آفریدی، حاجی یوسف، سابق امیدوار کے پی اسمبلی باچا روان، شاہد بونیر، ممتاز تاجر و قبائلی رہنما حاجی راہ محمد اچکزئی، کمانڈر صوفی خدیداد اچکزئی، قبائلی رہنما، حاجی رفیق خان اچکزئی، قبائلی رہنما معاوین عبداللہ جان، قبائلی رہنما حاجی اقداد اکا، چئیرمین ہلال احمر بلوچستان حاجی عبدالولی غبیزئی، بلوچستان انجمن تاجران عبدالرحیم کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی صوبائی رہنما عبدالرشید ناصر، شیخ السلام مولانا حاجی لالک اغا، مولانا مفتی اخلاص صاحب، قبائلی رہنما حاجی حضرت خان، توخی فاونڈیشن حاجی شریف خان خلجی، ہاشم خان میلیزئی، صوبائی وزیر ارباب عمر فاروق کاسی، قبائلی رہنما حاجی محمد اویس اکا، حاجی سرکائی خواجازئی، حاجی قسیم بادیزئی، حاجی عبیداللہ اچکزئی، سابق صوبائی اسمبلی ممبر خیبرپختونخواہ میرکلام وزیر، ممتاز تاجر حاجی نعمت ادوزئی، جمعیت علمائے اسلام صوبائی رہنما مفتی ایوب، صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی، سردار تارند، حضرت خان اچکزئی، ودیگر علمائے کرام، قبائلی مشران سیاسی و سماجی رہنما ملک بھر سے آئے مہمانوں نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور پسماندگان کی صبر جمیل کی دعا کی۔

متعلقہ مضامین

- Advertisment -
Google search engine

جدیدترین