🗄️ مساجد دشمنی

🔥 اسرائیل نے تاریخی مسجد الاحمر کو نائٹ کلب بار اور ایونٹس ہال میں تبدیل کر دیا مگر مغربی امریکہ سے یورپ تک سب اس پر خاموش رہے۔

🔥 اور آیا صوفیا کو مسجد بنانے کے خلاف بعض عرب ممالک سے اٹھنے والی چند آوازیں بھی چپ سادھے رہیں بلکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانے میں مصروف رہیں۔

🔥 کسی ہندو مندر کو گرایا جاتا کسی عیسائی چرچ کو مسجد میں تبدیل کیا جاتا کسی یہودی عبادت گاہ کو تباہ کیا جاتا تو پوری دنیا کے یہودی ذہنیت رکھنے والے تمام لبرلز دین اسلام کے خلاف اپنی اپنی بیہودہ بھڑاس نکالتے نظر آتے۔

🔥 پوری دنیا میں کتنی ہی مساجد کو مسمار کیا گیا کتنی ہی مساجد کو میوزیم میں تبدیل کیا گیا کتنی ہی مساجد کو نائٹ کلب ایونٹس میں تبدیل کیا گیا ان سب پر نہ تو یہودیوں کو لگا کہ وہ غلط کر رہے ہیں اور نہ ہی یہودی آلہ کاروں کو شرم محسوس ہوئی۔

🔥 دنیا بھر میں ہر لبرل اقلیتوں کی بات کرتا ہے پر اس نام نہاد لبرل یہودی آلہ کار کو صرف سکھ، عیسائی، یہودی، ہندوؤں کے ہی حقوق نظر آتے ہیں دین اسلام تو کسی شے کا نام ہی نہیں یا باری تعالی ایسے تمام لوگوں کے شیطانی شر سے تمام مساجد اور ہم مسلمانوں کو بچا۔ (آمین یا رب)۔

اپنا تبصرہ بھیجیں