84

حسب روایات عید کے آتے ہی مرغی مہنگی ہو گئ

رحیم یارخان (بیوروچیف ) ترنڈہ محمد پناہ, عید قریب آتے ہی مرغی فروشوں کا ایکا , مرغی کا گوشت 330 روپیے فی کلو تک پہنچ گیا, انتظامیہ نے 260 فی کلو نرخ مقرر کر رکھا ھے, شہریوں کا مقررہ نرخ پر فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق عید قریب آتے ہی ترنڈہ محمد پناہ کے مرغی فروشوں نے ایکا کر کے حکومتی احکامات ہوا میں اڑاتے ہوۓ مرغی کا گوشت انتظامیہ کے مقررہ نرخ 260 کیبجاۓ 330 روپیے فی کلو میں فروخت شروع کر رکھی ھے اور عید تک 400 تک پہنچنے کا امکان ھے شہریوں عبدالماجد سراج احمد عامر محمود فرید احمد فریدی اللہ یار عبداللہ خان شوکت علی و دیگر نے ڈی سی رحیم یار خان سے مرغی کے نرخوں میں ہوشرباء اضافہ پر ایکشن لیتے ہوۓ مرغی کے گوشت کی حکومتی مقررہ نرخ 260 فی کلو فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ھے پر فراہمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں