44

الحمد للہ! ‏پاکستان 4.5 جنریشن ملٹی رول جدید ترین جنگی جیٹ طیارہ تھنڈر بلاک 3 تیار کر چکا ہے۔اسکی سپیڈ رافیل سے200کلومیٹر زیادہ ہے اور اسکے BVR میزائل کی رینج بھی رافیل سے ڈبل ہے،یعنی 300 کلومیٹرتک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔..

تھنڈر بلاک(3 ) سے ہر طرح کے ایٹمی ہتھیار اور ریڈار پر نظر نہ آنے والے کروز میزائل بھی فائر کئے جا سکیں گے،انشاءاللہ

پاکستان زندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں